مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 2026

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 2026

میں اپ کو ایک نئی خوشخبری بتانے جا رہا ہوں کہ مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں بہت آسان ہے اور ہر خواتین کو چاہیے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر کسی سپیس کے 8123 پر ایس ایم ایس کریں اور تقریبا چند لمحوں کے اندر آپ کو تصدیقی میسج ملے گا جس میں راشن حاصل کرنے اور دکان پر کوڈ کو دکھا کر راشن حاصل کر سکتے ہیں.

میں نے اس کا دوسرا طریقہ اور بھی اچھے طریقے سے سمجھایا گیا ہے اور اس پر عمل کریں اور اپ 8171 ویب پورٹل پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر اور تصویر میں نظر انے والا کوڈ کے ذریعے کر بھی چیک کر سکتے ہیں اور مزید تفصیلات اس کے نیچے دی گئی ہے 

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ اصل یہ ہے 

  • 8171 ویب پورٹل پر جائیں
  • شناختی کارڈ نمبر اور تصویر میں  نظر انے والا کوڈ کو درج کریں
  • پھر “معلوم بٹن” پر کلک کریں

چند لمحوں کے اندر اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ پیسے لے سکتے ہیں یا نہیں اگر نہیں لے سکتے تو پھر اپ نے رجسٹریشن کروانی ہوگی پھر اس کے بعد اپ اہلیت حاصل کر پائیں گے

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *