بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے 13500 چیک کرنے کا طریقہ 2025
جی ہاں اب میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے 13500 چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اور اس کا تعارف اپ کو کچھ اس طرح سے بیان کرنے جا رہا ہوں کہ یہ صرف غریب خواتینوں کو رقم دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنی ضروریات کو پورا کر سکیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 13500 روپے کی قسط کی معلومات اور اہلیت چیک کرنے کے دو بنیادی اسان طریقے نیچے دیے گئے ہیں ان کو پڑھ کر عمل کر سکتے ہیں

8171 ایس ایم ایس
- اپنے موبائل فون کے میسج سیکشن میں جاو
- اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھو
- یہ نمبر 8171 پر بھیج دو
- آپ کو اہلیت کی صورت میں قسط کے بارے میں پیغام موصول ہوگا
8171 آن لائن ویب پورٹل
- سرکاری 8171 ویب پورٹل پر جاو
- وہاں دیے گئے خانے میں اپنا 13 ہندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرو
- سکرین پر نظر آنے والا تصدیقی کوڈ متعلقہ فیلڈ میں درج کرو
- معلومات کے بٹن پر کلک کرو
- آپ کی اہلیت کی حیثیت اور رقم کی تفصیلات سکرین پر ظاہر ہو جائیں گی
اگر کسی کو کوئی مسئلہ پیش ا رہا ہو تو اپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

